منگلا ،چشمہ کے آبی ذخائر میں  پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال 

لاہور (نیوز  رپورٹر) منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد44ہزار400کیوسک اور اخرج67ہزار600کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد12ہزار300کیوسک اور اخراج12   ہزار300کیوسک، خیرآباد پل:آمد67ہزار900کیوسک، اخراج67ہزار900کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پر آمد 7ہزار200کیوسک اور اخراج 38 ہزار کیوسک رہا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...