سپیڈو بس دوسرے شہروں میں  بھی چلائی جائے: ناظم شوکت

Oct 14, 2022


لاہور(کلچرل رپورٹر) مسائل کمیٹی کے مرکزی چیئرمین ناظم شوکت نے کہا ہے کہ سپیڈو بسیں لاہور سے دوسرے شہروں کی طرف چلائی جائیں جبکہ لاہور میں ایل ٹی سی کی بیسیں بحال کی جائیں یا ویگنیں چلائی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ 5 اور 9 فوری طورپر بحال کیا جائے۔ اس روٹ پر مسافر شدید پریشان ہیں۔ اس روٹ پر بسوں کی تعداد انتہائی کم ہے جبکہ مسافروں کی تعداد زیادہ ہے۔

مزیدخبریں