سٹریٹ کرائم ، میری گینگ کا سرغنہ 2ساتھیوں سمیت گرفتار 

Oct 14, 2022


راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وار دا توں میں ملوث میری گینگ کے سرغنہ کو 02 سا تھیو ں سمیت گرفتارکرلیا،گرفتارملزمان میں گینگ کا سرغنہ ضمیر عرف میری ساتھی ملزمان یاسر اورذ وا لفقا ر شامل ہیں ، ملزمان سے مسروقہ رقم21 ہزار 500 روپے،07موٹرسائیکل ،08موبائل فونز اور وار داتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد ہوا، ایس ایچ اونے بتایاکہ ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں ،ملز ما ن کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیاگیا ہے ،شناخت پریڈ کے بعد مزید تفتیش اوربرآمدگی متوقع ہے ،ایس پی راول بابر جاوید جو ئیہ نے بنی پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ شہریوں کو انکے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچیں گے ۔ 
اسلام آبادمےںشادی شدہ
 عورت، 2لڑکےاں،اےک لڑکا اغوائ
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)شادی شدہ عورت، 2لڑکیوں اوراےک لڑکا اغواءکرلئے گئے تھانہ ترنول کو محمد جمیل نے بتایا کہ ڈی سترہ میں نامعلوم افراد نے 20سالہ بیٹے ریحان جمیل کو اغواءکرلیا، تھانہ ترنول کو محمد امجد نے بتایا کہ ناصر وغیرہ نے روبینہ کو اغواءکرلیا، تھانہ سیکرٹریٹ کو راشد مسیح نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے 20سالہ روبینہ ظفر کو اغواءکرلیا۔
، تھانہ گولڑہ کو ممتاز علی نے بتایا کہ رسول بخش نے بیوی کو اغواءکرلیا۔

مزیدخبریں