بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ میں 11 ہزار ر نز بنانے والے 11ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر)بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ میں 11 ہزار رنز بنانے والے 11ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔کپتان بابر اعظم نے یہ کارنامہ سہ ملکی سیریز میں بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گئے میچ میں انجام دیا۔اس سے قبل یہ کارنامہ انضمام الحق، یونس خان، محمد یوسف، جاوید میانداد، سلیم ملک، سعید انور، محمد حفیظ، شعیب ملک، شاہد آفریدی اور مصباح الحق انجام دے چکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...