برسلز(این این آئی)انٹرپول نے خالصتان کے رہنما کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی بھارت کی درخواست مسترد کردی۔گروپتونت سنگھ پنوں علیحدگی پسند گروپ سکھ فار جسٹس کے رہنما ہیں۔بھارت نے انٹرپول سے گروپتونت سنگھ پنوں کو گرفتار کر کے بھارت کے حوالے کرنے کی درخواست کی تھی۔بھارت گروپتونت سنگھ پنوں کے پنجاب میں دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ٹھوس ثبوت نہ دے سکا۔
بھارتی درخواست مسترد
انٹرپول کی خالصتان رہنما کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی بھارتی درخواست مسترد
Oct 14, 2022