این اے 157 میں ضمنی الیکشن میں 2 روز باقی، آج رات انتخابی مہم ختم ہوجائے گی 

Oct 14, 2022


ملتان (سپیشل رپورٹر) این اے 157 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں محض 2 روز باقی رہ گئے ہیں جس پر امیدواروں کی جانب سے بھی کمپین میں تیز کردی گئی ہے۔ ووٹرز کو قائل کرنے کے ساتھ ساتھ روٹھے ہوئے ووٹرز کو منانے کا سلسلہ بھی تیز کر دیا گیا ہے۔ ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے امیدوار آج جمعہ رات 12 بجے تک الیکشن کمپین کر سکیں گے۔ اس کے بعد کمپین کرتے نظر آنے والے امیدواروں کیخلاف الیکشن کمیشن کی جانب سے کارروائی کی جائے گی ۔ 
ضمنی الیکشن]

مزیدخبریں