فلسطین سے متعلق ٹویٹ‘ پی سی بی نے آئی سی سی کو قائل کرلیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے فلسطین سے متعلق ٹویٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو قائل کرلیا، بورڈ نے کہا کہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کچھ غلط نہیں کیا، کرکٹر نے صرف اپنا مین آف دی میچ ایوارڈ فلسطینیوں کے نام کیا، عالمی کونسل کے آفیشلز بھی اس وضاحت سے مطمئن ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن