پاکستان ‘بھارت میچ ‘آج خصوصی ٹرینیں چلیں گی

Oct 14, 2023

 لاہور(سپورٹس رپورٹر) ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت میچ کیلئے ویسٹرن ریلوے نے آج خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ممبئی سے احمد آباد تک س±پر فاسٹ خصوصی ٹرین چلائی جائےگی، خصوصی ٹرین احمد آباد کیلئے ممبئی سے چلانے کا فیصلہ کیاگیا ۔ خصوصی ٹرین شائقین کو احمدآباد سے اتوار کو واپس ممبئی پہنچائے گی۔ شائقین خصوصی ٹرین کی آن لائن ٹکٹیں بھی خرید سکتے ہیں، خصوصی ٹرین کی ٹکٹوں کیلئے خصوصی قیمتیں بھی رکھی گئی ہیں۔

مزیدخبریں