لاہور (پ ر) چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے گورنر پنجاب وزیراعلیٰ اور دیگر متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ والٹن تا لوہاری تک روٹ نمبر 106 ویگنوں کو بند کرکے اس کی جگہ سپیڈو بس چلائی جائے تاکہ عوام کی مشکلات کا حل ہو سکے اس روٹ پر کالج اور دفاتر اور سکول ہیں جس وجہ سے کافی پریشانی ہوتی ہے۔