لاہور(نامہ نگار)پیپلز لائرز فورم سینٹرل پنجاب کے صدرراحیل کامران چیمہ اور جنرل سیکرٹری ساجد خان تنولی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ کسی بھی معاشرے میں اساتذہ کو ایک اعلیٰ اور خاص مقام حاصل ہے۔ نگران حکومت کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اساتذہ کی پینشن،گریجویٹی اور لیو انکیشمنٹ جیسے مستقل قواعد میں تبدیلی کرے۔
نگران حکومت پینشن،گریجویٹی ، لیو انکیشمنٹ قواعد میں تبدیلی نہیںکرسکتی:راحیل کامران
Oct 14, 2023