65سالہ خاتون ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

لاہور(نامہ نگار)قائد اعظم انڈسٹریل سٹیٹ میں 65 سالہ خاتون رانی بی بی سڑک عبور کر رہی تھی کہ تیز رفتار موٹر سائیکل رکشے نے کچل ڈالا۔ خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔ ڈرائیو فرار ہو گیا۔

ای پیپر دی نیشن