امریکی خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد اضافہ‘ 86.21 ڈالر فی بیرل ہو گئی

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی خام تیل کی قیمت 4 فیصد اضافے سے 86.21 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ برطانوی خام تیل کی قیمت 4 فیصد اضافے سے 89.41 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔

ای پیپر دی نیشن