حکومت کے پاس آئینی ترامیم  کیلئے نمبرز پورے ہیں،  نوید قمر 

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید نوید قمر نے کہا ہے کہ مصدقہ اطلاعات ہیں کہ حکومت کے پاس آئینی ترامیم کیلئے نمبرز پورے ہیں۔ ہم چاہتے کہ مانگے تانگے کے نمبرز کی بجائے تمام جماعتیں آن بورڈ ہونی چاہئیں، امید ہے جے یوآئی کے ساتھ معاملات طے ہوجائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن