پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمودکو  ہیومنیٹیرین ایوارڈ سے نوازا گیا

واشنگٹن(این این آئی)پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر آصف محمود کو سدرن کیلیفورنیا کی ہاسپیٹل ایسوسی ایشن کی جانب سے اس سال کے ہیومنیٹیرین ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ کیلیفورنیا کی ہاسپیٹل ایسوسی ایشن ریاست کے 500 سے زائد ہسپتالوں کی نمائندہ تنظیم ہے، اسوسی ایشن کی جانب سے  ڈاکٹر آصف محمود کو اس سال کے ہیومنیٹیرین ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن