سندھ حکومت نے چولستان کینال منصوبے کے فیصلے کو مسترد کر دیا 

Oct 14, 2024

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ حکومت نے چولستان کینال منصوبے کے منظوری دینے والے وفاقی ادارے سی ڈی ڈبلیو پی کے فیصلے کو مسترد کر دیا۔ترجمان وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو نے اپنے بیان میں کہا کہ وفاقی اداروں کے متنازعہ فیصلوں پر سندھ کو تحفظات ہیں، فیصلے کے خلاف وفاق کے آگے سخت احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزیدخبریں