فرمودہ اقبال

علم انسان کیلئے انتہا درجے کی دلچسپی رکھتا ہے اور اس کا مطالعہ قریباً ضروریات زندگی سے ہے۔ بالخصوص اہل ہندوستان کیلئے تو اس علم کا پڑھنا اور اس کے نتائج پر غور کرنا نہایت ضروری ہے کیونکہ مفلسی کی عام شکایت ہو رہی ہے۔ 
(علامہ اقبال کی کتاب ’’علم الاعتقاد کے دیباچے سے اقتصاد)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن