وزیراعظم سے محسن نقوی کی ملاقات، سیاسی صورتحال، ایس سی او سکیورٹی کے بارے میں تبادلہ خیال

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچے، انہوں نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں موجود ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ایس سی او کانفرنس سے متعلق سکیورٹی انتظامات پر بریف کیا۔ وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو ایس سی او سکیورٹی سے متعلق اہم ہدایات دیں۔ ایس سی او کانفرنس کے غیر ملکی مہمانوں کو خصوصی سکیورٹی کے پلان میں تبادلہ خیال کیا۔

ای پیپر دی نیشن