قصور(نمائندہ نوائے وقت)بستی صادق آباد میں اوباش کی سات سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم مقصود سات سالہ بچی کو ورغلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا وہاں اسے زیادتی کا نشانہ بنانے لگا،بچی کے چیخنے کی آواز آئی تو اہل علاقہ نے ملزم کو قابو کر کے پولیس تھانہ صدر قصور کے حوالے کر دیا،اندراج مقدمہ کے بعد تفتیش جاری ہے۔
قصور:بچی سے زیادتی کی کوشش ملزم مقصود پولیس کے حوالے
Oct 14, 2024