چونیاں:خراب ایکسرے مشین 10روز میں ٹھیک کرانے کا حکم

چونیاں(نامہ نگار خصوصی)اسسٹنٹ کمشنرکااحسن اقدام، ہسپتال کی خراب ایکسرے مشین کانوٹس10دن میں ٹھیک کروانے کاحکم، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کی خراب ڈیجیٹل ایکسرے مشین کا ایشو اٹھایا گیاتھا جس پر اسسٹنٹ کمشنر طلحہ انوار اور ڈی ڈی ایچ او چونیاں نے ہسپتال کا وزٹ کیا اور ایم ایس تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال ڈاکٹر احمد کو کہا کہ جتنی جلدی ہو سکے مشین کی ریپیرنگ کروائیں تاکہ تحصیل بھر کے مریضوں کو پرائیویٹ لیبارٹریوں کا رخ نہ کرنا پڑے۔

ای پیپر دی نیشن