بانی پی ٹی آئی نے ملکی سلامتی کو دائو  پر لگا دیا ہے:ملک رشید احمد خاں

Oct 14, 2024

بھوئے آصل (نامہ نگار) مسلم لیگی ایم این اے ملک رشید احمد خاں نے مقامی شادی ہال میں انجمن انصاریاں کوٹ ر ا د ھا کشن کے عہدیداروں میں نوٹیفکیشن تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہابانی پی ٹی آئی نے ملکی سلامتی کو د ا ئو پر لگادیا ہے،ایسی انتشاری سیاست کاملک متحمل نہیں ہو سکتا،مسلم لیگ(ن)ملک کی ترقی واستحکام کیلئے انتشارپسند ٹولے کااحتساب کرکے ملک کو ایسے عناصر سے پاک کرے گا ۔

مزیدخبریں