والدین کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ نوجوان کا اقدام خود کشی

کامونکی(نمائندہ خصوصی) والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے زہریلا کیمیکل پی لیا۔گذشتہ روز لائن پار کے 19سالہ ولید کو اْسکے والدین نے آوارہ گردی سے منع کیا تو  اْس نے دلبرداشتہ ہوکر زہریلا کیمیکل پی لیا۔جسکو طبی امداد کیلئے  ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن