ایمن آ باد (نا مہ نگا ر )ڈپٹی کمشنر گو جرانوالہ نو ید احمد نے اپنے دو رہ ایمن آ باد کے دوران تقر یبا 110ایکڑ رقبہ پر زیر تعمیر یو نیو رسٹی آف گو جرانوالہ کا معا ئنہ کیا۔ انہو ں نے محکمہ بلڈنگ حکا م کو ضروری ہد ا یا ت دینے کے علا وہ کا م کی رفتا ر تیز کر نیکا بھی کہا اس مو قع پر انکے ہمر اہ ایم ۔ پی ۔ اے چو ہدری قیصر اقبا ل سند ھو اور ایم ۔ پی ۔اے عمرا ن خا لد بٹ بھی تھے ۔