پتوکی (نامہ نگار)سرائے مغل کے نواح ھلہ منیس اور گاؤں سوکڑ نہر کے درمیان میں بننے والے ڈیری فارم سے پورا علاقہ پریشانی میں مبتلاڈیری فارم والوں نے اپنا سیوریج کا پانی کنویں کھود کر زیر زمین پانی میں شامل کر دیا جس سے پورے علاقے کا پانی خراب ہوگیا ہے اور کچھ بدبودار اور کیمیکل ملا پانی سوکڑ نہرکے درمیان سے گزرنے والی اوجلہ ڈرین میں ڈالنا چاہتے ہیں جب کہ ڈرین اطراف سے بند ہو چکی ہے۔
پتوکی:ڈیری فارم گندا پانی کنویں کھود کر زیر زمین ڈالنے لگا
Oct 14, 2024