کامونکی(نمائندہ خصوصی )تین روز قبل سیڑھیوں سے گر کر شدید زخمی ہونیوالا لڑکا زخموں کی تاب نہ لاتے چل بسا،بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں شیرگڑھ کلاں کا چودہ سالہ محمد ریحان تین روز قبل سیڑھیوں سیگر کر شدید زخمی ہوگیا تھاہسپتال میں موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے دم توڑ گیا۔