مری(بیورو رپورٹ)سرکاری سکولوں کی نج کارکسی صورت قابل قبول نہ ہے ایساکئے جانے سے اخراجات میں اضافہ ہوگا جس کواہلیان علاقہ،ا سا تذہ،والدین اور طلبا وطالبات نے یکسرمسترد کردیا ہے ان خیالات کااظہار معروف سیاسی،سماجی وکاروباری شخصیت راجہ رضوان قربان عباسی نے اساتذہ سے یکجہتی کرتے ہوئے اپنے بیان میں کیا۔