اٹک (نامہ نگار ) اسسٹنٹ کمشنر اٹک شگفتہ جبین نے اتوار کے رو ز جب مختلف با زاراوں کے اچا نک دورے پر چیئر مین اٹک پریس کلب رجسٹرڈ شیخ فیصل جا وید نے ان کی تو جہ شہر کے سب سے بڑے عوامی مسئلے صرافہ با زا ر ،بلا ل میڈیکل سٹور اور جگہ جگہ رکشوں کے غیر قانونی اسٹینڈ ز پر دلا ئی جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے موقع پر ٹریفک پولیس اہلکا ر کو اس اہم مسئلے کو فوری طور پر حل کرنے کے احکاما ت جا ری کیے۔