2 رکنی مبینہ بائیک لفٹر گینگ گرفتار 5 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے )کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 رکنی مبینہ بائیک لفٹر گینگ کو گرفتار کر لیاگرفتار ملزمان میں راشد اور عبد الرحمان شامل ہیں، ملزمان سے 05 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ہوئے، ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز نے ایس ایچ او کینٹ اور ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منظم و متحرک گینگز کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...