امریکہ میں پاکستانی سفیرحسین حقانی نے امریکی اٹارنی جنرل ایرک ہولڈر سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں پاکستانی سفیرنے امریکہ میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی کے خلاف مقدمات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اس موقع پر امریکی اٹارنی جنرل پاکستانی سفیر کو یقین دہانی کرائی کہ وہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی کے متعلق پاکستانی قوم کے جذبات سے آگاہ ہیں تاہم فیصلہ امریکی قوانین کے مطابق ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن