کمردرد: ڈاکٹروں نے شہبازشریف کو کچھ روز آرام کرنے کا مشورہ دیدیا

لاہور (خصوصی رپورٹر) ڈاکٹروں نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو کمر درد کی بناءپر چند روز آرام کا مشورہ دیا ہے۔ واضح رہے کہ وزیراعلیٰ کی گذشتہ کئی ماہ سے خصوصاً توانائی کے بحران پر قابو پانے کے حوالے سے مصروفیات بہت زیادہ ہو گئی تھیں اور وہ مختلف اجلاسوں میں دیر تک مسلسل بیٹھنے کی وجہ سے کمر میں درد محسوس کر رہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...