بارہ کہو خودکش حملہ کیس، پولیس کو 3 دن کے اندر چالان پیش کرنے کا حکم

Sep 14, 2013

اسلام آباد (نامہ نگار) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بہارہ کہو ناکام خود کش حملہ کیس میں پولیس کو تین روز کے اندر چالان پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ گذشتہ روز عدالت میں پولیس کی جانب سے ایک مبینہ ملزم انور حمید کیخلاف نامکمل چالان پیش کیا گیا۔

مزیدخبریں