حافظ آباد: سیلاب میں بہہ جانے والے 6 افراد کی نعشیں مل گئیں

حافظ آباد (ثنانیوز)سیلاب کا پانی اترنے پر جلالپوربھٹیاں کے مختلف علاقوں سے سیلاب میں بہہ کرآنے والے 6نامعلوم افراد کی ملی ہیں جو مختلف درختوں ،کیچڑاورگرنے والے مکانوںمیں پھنسی ہوئی تھیں جبکہ متعددکی شناخت بھی مشکل ہے ۔ ملنے والی نعشوں کے متعلق قوی امکان ہے کہ یہ افراد سیلاب میں بہہ کر مختلف علاقوں سے آئے ہیں۔گلنے سڑنے سے ان نعشوں کی شناخت ممکن نہیں ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...