اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پولیس کا کارنامہ بیرون ملک موجود پی ٹی آئی کی رہنما فوزیہ قصوری کیخلاف بھی ایف آئی آر کاٹ دی۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ فوزیہ قصوری نے پولیس وین کو روکا۔ فوزیہ قصوری کئی روز سے بیرون ملک دورے پر ہیں۔
پولیس کا کارنامہ، ملک سے باہر فوزیہ قصوری پر اسلام آباد میں پولیس وین روکنے کا مقدمہ درج کرادیا
Sep 14, 2014