عراق‘ شام: داعش پر تازہ حملے 62 جنگجو ہلاک‘ شامیوں کو غلام کہنے پر حزب اللہ کی معذرت

Sep 14, 2015

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی قیادت میں داعش کے خلاف عسکری اتحاد شام اور عراق میں اس تنظیم کے جہادیوں کے خلاف اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ مزید پچیس فضائی حملوں میں 62 جنگجو ہلاک ہو گئے۔ ادھر حزب اللہ نے شامیوں کو غلام کہنے پر معذرت کر لی۔

مزیدخبریں