اردو زبان میں نایاب لفظوں کی الگ کتاب مرتب کی جائے،حکومت کی مقتدرہ قومی زبان کو ہدایت

Sep 14, 2015

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ کی جانب سے قومی زبان اردو کو دفتری زبان بنانے کے احکامات کے بعد وفاقی حکومت نے مقتدرہ قومی زبان کو ہدایت کی ہے کہ اردو زبان میں نایاب لفظوں کی ایک الگ کتاب مرتب کی جائے اور پھر ان لفظوں کے متبادل لفظ جلد سے جلد ڈھونڈے جائیں۔ پاکستان آئین و قانون کا اردو ترجمہ کرنے اور اس کی اشاعت بارے بھی حکومت کا ساتھ دیا جائے۔
اردو زبان

مزیدخبریں