صدر بارک اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ہلیری کلنٹن پر حد سےزیادہ تنقید مسترد کردی

واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر باراک اوباما نے ڈانلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا . ان کا کہنا تھا کہ ری پبلکن امیدوار جو بیانات دیتےہیں اس سےانھیں صدارت کیلیےنااہل ہوجانا چاہیے.انہوں نے کہا کہ صدارتی مہم کے دوران ہلیری کلنٹن کوسب سےزیادہ جانچ پڑتال اورتنقید کا نشانہ بنایاگیا،موجودہ الیکشن میں ری پبلکن پارٹی کا رویہ بہت مختلف ہے یہ ابراہم لنکن کی پارٹی نہیں لگتی اور نہ ہی اس سوچ کی عکاسی کرتی ہے جو ڈانلڈ ٹرمپ لوگوں کے سامنے پیش کر رہے ہیں .انہوں نے ہیلری کلنٹن کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ انہیں ملک کا صدر دیکھنا چاہتے ہیں اور یہ خواہش ہے کہ وہ کامیاب ہوں . ہلیری کلنٹن کاانتخابی مہم دوبارہ شروع کرناخوش آیندہے.

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...