پشاور(بیورورپورٹ)سپےشل پولےس ےونٹ پشاورنے کالعدم تنظےم کا پرچار کرنے پر 3 مبینہ دہشت گردوں کو رنگے ہاتھوںگرفتار کرلیا جنہیں مزید تفتےش کےلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردےا گیا ہے ےونٹحکام کے مطابق گزشتہ روز اطلاع ملی کہ حاجی کےمپ بس سٹےنڈ کے قرےب چند افراد کالعدم تنظےم کے پمفلٹس تقسےم کرنے مےں مصروف ہےں جس کا نوٹس لےتے ہوئے فوری کاروائی کرکے تےنوں ملزموں مسعود الرحمان ولد مصری خان سکنہ واحد گڑھی ¾ طارق جمال ولد عالمزےب سکنہ ناگمان اور اکبر علی ولد محمد شےر سکنہ رنگ روڈ کو گرفتار کرکے تفتےش کےلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردےاگےا ہے حکام کے مطابق تےنوں ملزموں کا تعلق خطرناک بےن الاقوامی کالعدم دہشت گرد تنظےم سے ہے ملزموں سے مزےد تفتےش جاری ہے ۔