مشرف کے عدلیہ مخالف بیانات کیخلاف درخواست ہائیکورٹ نے مسترد کر دی

Sep 14, 2017

لاہور(وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ نے سابق صدر مشرف کے عدلیہ مخالف بیانات کے خلاف دائر درخواست نا قابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔ جسٹس شاہد کریم نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیاتھا کہ جنرل مشرف نے عدلیہ مخالف بیانات دیے ہیں۔ جس کی وجہ سے عدلیہ کی توہین ہوئی۔

مزیدخبریں