اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع

نیویارک (نیٹ نیوز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے72 ویں سالانہ اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے، وزیراعظم شاہد خاقان 21 ستمبر کو اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں مباحثے کا آغاز 19 ستمبر کو ہوگا۔ اجلاس میں امن کی کوششوں پر زور دیا جائے گا جبکہ روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف بھی بحث کا امکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...