چیئرمین نیب کو سفیر بنانے کی پیشکش کی گئی: نعیم الحق کا الزام‘خبریں غلط اور بے بنیاد ہیں: ترجمان نیب

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ آئی این پی) پی ٹی آئی کے ترجمان نعیم الحق نے الزام لگایا ہے کہ چیئرمین نیب کو سفیر بنانے کی پیشکش کی گئی۔ انہوں نے چیئرمین نیب پر دانستہ غلطی والے ریفرنس بھیجنے کا الزام عائد کر دیا۔ ترجمان نیب کے مطابق چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کو فرانس کا سفیر تعینات کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، اس حوالے سے میڈیا کی خبریں غلط اور بے بنیاد ہیں۔ بدھ کو ترجمان نیب کے مطابق چیئرمین نیب سے متعلق کوئی بھی خبر دینے سے پہلے نیب کا نقطہ نظر لیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...