نیا اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے تحریک انصاف کا متحدہ سے رابطہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) قومی اسمبلی میں نیا اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے تحریک انصاف نے ایم کیو ایم سے بیک ڈور رابطہ کیا ہے اور شاہ محمود قریشی کو بطور اپوزیشن لیڈر حمایت مانگ لی۔ اپوزیشن جماعتیں اگر متحد ہوں تو نیا اپوزیشن لیڈر آسکتا ہے۔ ایم کیو ایم مشاورت کے بعد فیصلہ کریگی۔ تحریک انصاف کے 27 اور ایم کیو ایم پاکستان کی 22 نشستیں ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...