خاتون سمیت تین پاکستانی نژاد ناروے کی پارلیمنٹ کے رکن منتخب

لندن (عارف چودھری) تین پاکستانی نژاد عابد قیوم راجہ، مدثر کپور، ہادیہ تاجیک ناروے کی پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہو گئے ہیں۔ ہادیہ تاجیک جس کے والدین کوئٹہ سے 70 کی دہائی میں ناروے آئے ۔ عابد قیوم راجہ ماہر قانون ہیں۔ ان کے والد فیکٹری میں ملازم تھے۔ مدثر حسین کپور مارکیٹنگ کے شعبے سے منسلک ہیں۔ ان کے والدین بھی پنجاب سے ناروے منتقل ہوئے تھے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...