لکھنو (اے این این) بھارتی ریاست اتر پردیش کے نائب وزیراعلیٰ دینیش شرما نے مغل حکمرانوں سے متعلق تاریخ کو مسخ کرنے کی مذموم مہم کے تحت الزام عائد کیا ہے کہ مغلوں نے کوئی کردار ادا نہیں کیا صرف ملک کو لوٹا ہے، تاریخ سے متعلق سکولوں میں نیا نصاب متعارف کروا رہے ہیں۔