اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان تحرےک انصاف کے رہنماءڈاکٹر شہزاد وسےم نے کہا ہے کہ NA 120 کسی شہر کا نہےں ملک مےں تےن مرتبہ وزےر اعظم کے منصب پر رہنے والے کا حلقہ ہے جس سے پی ٹی آئی نے متوسط طبقے کی اےک مےڈےکل پروفےشنل خاتون کو امےدوار مقرر کےا ہے اب اس حلقے کےووٹروں نے فےصلہ کرنا ہے کہ کےا انہوں نے پرانی طرز پر ہی اپنا نمائندہ چننا ہے ےا تبدےلی چاہتے ہےں اپنے بےان مےں انہوں نے کہا کہ اس حلقے مےں سرکاری وسائل تو استعمال ہو ہی رہے ہےں لےکن پی ٹی وی جو رےاستی اداہ ہے اسے بھی حکمران صرف اپنی انتخابی مہم مےں استعمال کر رہے ہےں جس مےں مرےم بی بی کی تسلسل سے لائےوکورےج کی جاتی ہے ہمےں ےقےن ہے کہ ملکی نظام مےں تبدےلی کی پہلی اور نماےاں اےنٹ اسی حلقے مےں عوام کے ووٹ سے رکھی جائے گی کےونکہ ملک مےں تےن بار وزارت عظمیٰ پر رہ کر سابق وزےر اعظم نواز شرےف نے وہاں کے مےنڈےٹ کے مطابق کوئی کام نہےں کراےا جس کی شکائت حلقے کے لوگ مسلسل کر رہے ہےں ۔