ایشیا کے گلیشئرز کی ایک تہائی برف صدی کے آخر تک پگھل جائے گی: سائنسدان

برلن (نوائے وقت رپورٹ) ایشیا کے گلیشئرز کی ایک تہائی برف صدی کے آخر تک پگھل جائے گی۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ عالمی درجہ حرارت ڈیڑھ ڈگری کم رکھنے پر بھی برف پگھلے گی۔ گلیشئرز کی برف پگھلنے سے ایشیا کے لاکھوں افراد کو پانی کی فراہمی متاثر ہو گی۔ ماحولیاتی تبدیلی روکنے کی کوشش نہ کی تو ایشیا سے گلیشئرز کی دو تہائی برف ختم ہو جائے گی۔

برف

ای پیپر دی نیشن