لاہور(خصوصی نامہ نگار) پاکستان تحرےک انصاف کی اےن اے 120سے امےدوار ڈاکٹر ےاسمےن راشد نے ےوسی پرانی انارکلی، بےڈن روڈ اور ہال روڈ پر پارٹی رہنماﺅں کے ہمراہ ڈور ٹو ڈور کمپےن کی انہوں نے کہا کہ اےن اے 120کی عوام 17تارےخ کو کرپشن کے خلاف ووٹ دےں، تحرےک انصاف کرپٹ حکمرانوں کو منطقی انجام تک پہنچا کرہی دم لے گی ۔(ن) لےگ ہمےشہ دھاندلی کے ذرےعے الےکشن جےتتی رہی ہے لےکن اس الےکشن مےں انہےں لگ پتہ جائے گا۔140اعجاز احمد چوہدری نے کہا کہ مسلم لےگ( ن ) نواز شرےف کی نا اہلی کے بعد سےاسی تنہائی کا شکار ہو چکی ہے۔