پراپرٹی ٹیکس ریٹ میں فوری کمی کی جائے: عبدالباسط

Sep 14, 2017

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط۔ سینئر نائب صدر امجد علی جاوا اور نائب صدر محمد ناصر حمید خان نے حکومت پر زور دیا ہے کہ پراپرٹی ٹیکس ریٹ میں فوری طور پر کمی کرے کیونکہ اس سے کاروباری نشوونما میں رکاوٹ آرہی ہے۔ ایک بیان میں لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے کہا کہ لاہور چیمبر کے بہت سے ممبران نے پراپرٹی ٹیکس ریٹ میں اضافے کی شکایت کی ہے۔

مزیدخبریں