رہائشی پلا ٹس پر کمر شل بلڈنگوں کی تعمیر بر داشت نہیں ہوگی ، افتخا ر قا ئمخا نی

کراچی ( اسٹاف رپو رٹر )سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھا رٹی کے ڈائر یکٹر جنرل افتخار قائمخا نی نے کہاہے کہ رہا ئشی پلا ٹس پر پو رشنز اور یو نٹس فلیٹس سمیت ہر قسم کی غیر قا نو نی تعمیرات کے مکمل خا تمے کیلئے جاری مہم اور پبلک سیل پروجیکٹس میں تعمیراتی قواعد کی خلاف ورزیو ں پر سخت ایکشن لئے جائیں گے غیر قا نو نی تعمیرات میں ملو ث افراد کے خلاف ایف آئی آر قا نو نی چارہ جوئی کی جا ئے گی ۔ ان خیالات کا اظہار انہو ں نے خصوصی اجلا س میں تما م ریجن اور ٹا ئو ن ڈائر یکٹر کو ہدایت جا ری کر تے ہوئے انہو ں نے کہا کہ اس سلسلے میں کوئی کو تاہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔

ای پیپر دی نیشن