وزیراعلیٰ سندھ سے کور کمانڈر کراچی کی الوداعی ملاقات

Sep 14, 2018

کراچی (اے این این)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے الوداعی ملاقات کی ہے۔مراد علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے وزیراعلی ہائوس میں الوداعی ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزیدخبریں