ساہیوال (نمائندہ نوائے وقت) ضلعی انتظامیہ نے 14 سال قبل وفات پا جانے والے سمندری کے مولانا عطاء الرحمن شہباز مرحوم کے بھی ضلع ساہیوال میں داخلہ پر پابندی لگا دی۔ ضلعی انتظامیہ کا کارندہ دا خلہ پر پابندی کے حکم کی تعمیل کیلئے پہنچا تو پتہ چلا کہ وہ 14سال قبل 2004ء میں وفات پا چکے ہیں۔