پی سی بی چیف ایگزیکٹو کا تقرر، احسان مانی کی ساتھیوں سے مشاورت

لاہور ( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) پی سی بی چیف ایگزیکٹو کا تقرر، احسان مانی کی ساتھیوں سے مشاورت جاری، پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ احسان مانی 5 روز بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹر پہنچے اور بھرپور مصروف دن گزارا۔ احسان مانی نے پی سی بی کے اعلی افسران سے ملاقاتیں کی اور چیف ایگزیکٹو کے انتخاب پر مشاورت کی۔ چیئرمین کرکٹ بورڈ نے ساتھیوں کے ساتھ سپر لیگ کے مینجنگ ڈائریکٹر کے تقرر سمیت پی سی بی ڈومیسٹک ٹاسک فورس کے ممبران کے تقرر کے لئے بھی مشاورت جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...